پنجاب کے مفاد
پرست پنجابی سندھ میں سندھ کے رھنے والوں کو ' بلوچستان میں بلوچستان کے رھنے
والوں کو اور خیبر پختونخواہ میں خیبر پختونخواہ کے رھنے والوں کو مسلمان یا پاکستانی
قرار دے کر لوٹ مار کرتے ھیں۔ یہ اور بات ھے کہ پنجاب سے جاکر سندھ ' بلوچستان اور
خیبر پختونخواہ میں لوٹ مار کرنے والوں کی اکثریت ھندوستانی بیک گرائنڈ پنجاب میں
رھنے والوں ' پٹھان بیک گرائنڈ پنجاب میں رھنے والوں اور بلوچ بیک گرائنڈ پنجاب
میں رھنے والوں کی ھوتی ھے۔ نہ کہ پنجابیوں کی۔
سندھ کے مفاد پرست
سندھی ' سندھ میں رھنے والے پنجابیوں کو پنجابی قرار دیکر لوٹ مار کرتے ھیں۔ یہ
اور بات ھے کہ سندھ میں پنجابیوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والوں کی اکثریت بلوچ بیک
گرائنڈ سندھ میں رھنے والوں اورھندوستانی بیک گرائنڈ سندھ میں رھنے والوں کی ھوتی
ھے۔ نہ کہ سماٹ کی۔
بلوچستان کے مفاد
پرست بلوچ ' بلوچستان میں رھنے والے
پنجابیوں کو پنجابی قرار دیکر لوٹ مار
کرتے ھیں۔ یہ اور بات ھے کہ بلوچستان میں پنجابیوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والوں کی
اکثریت کردسان سے آکر بلوچستان پر قابض ھوکر خود کو بلوچ کہلوانے والوں اور
افغانستان سے آکر بلوچستان پر قابض ھوکر خود کو پٹھان کہلوانے والوں کی ھوتی ھے۔
نہ کہ بروھی کی۔
خیبر پختونخواہ کے
مفاد پرست پٹھان ' خیبر پختونخواہ میں رھنے والے پنجابیوں کو پنجابی قرار دیکر لوٹ
مار کرتے ھیں۔ یہ اور بات ھے کہ خیبر پختونخواہ میں پنجابیوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے
والوں کی اکثریت افغانستان سے آکر بلوچستان پر قابض ھوکر خود کو پٹھان کہلوانے والوں
کی ھوتی ھے۔ نہ کہ ھندکو کی۔
No comments:
Post a Comment